خط تصویر
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - مصر میں رائج ایک خط کیلوں یا تیروں کی طرح خط سے تصویر بنائی جاتی تھی اور تصویروں سے اپنا مطلب ظاہر کیا جاتا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - مصر میں رائج ایک خط کیلوں یا تیروں کی طرح خط سے تصویر بنائی جاتی تھی اور تصویروں سے اپنا مطلب ظاہر کیا جاتا تھا۔